جھنگ سمال چیمبر کی نئی قیادت نے ذمہ داریاں سنبھال لیں صہیب فاروق صدر منتخب

جھنگ سمال چیمبر کی نئی قیادت  نے ذمہ داریاں سنبھال لیں  صہیب فاروق صدر منتخب

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کی سالانہ جنرل میٹنگ میں 2024-26 کی ایگزیکٹو کمیٹی کی مدت مکمل ہونے پر نئی منتخب قیادت کو اختیارات اور ذمہ داریاں منتقل کردی گئیں۔

کمانڈر (ر) صہیب فاروق نے صدر جبکہ شاہد نور نے سینئر نائب صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، جبکہ 2026-28 کے لیے منتخب 30 ایگزیکٹو ممبران نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔تقریب میں کاروباری برادری کے 400 سے زائد ممبران اور مہمانوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...