نوجوان شاعر عامر ریاض کا مجموعہ کلام ‘‘کوہِ تکلم’’ شائع

نوجوان شاعر عامر ریاض کا  مجموعہ کلام ‘‘کوہِ تکلم’’ شائع

گوجرہ (نمائندہ دُنیا )خوبصورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر عامر ریاض کا غزلوں پر مشتمل مجموعہ کلام ‘‘کوہِ تکلم’’ شائع ہو کر ادبی حلقوں تک پہنچ گیا ہے ۔

کتاب کی اشاعت پر انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔شعرائے کرام نے کہا کہ ‘‘کوہِ تکلم’’ اردو ادب کے افق پر ایک روشن ستارہ ہے ، جس میں شاعر نے خوبصورت انداز میں اپنے جذبات کی ترجمانی کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مجموعہ ادب کے میدان میں ایک مضبوط سنگِ میل ثابت ہوگا اور نئے لکھاریوں اور نوجوان شعرا کیلئے رہنمائی کا بہترین نمونہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...