مختلف کاروائیوں میں 3 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3جواریوں کو گرفتار کرلیا۔
جو کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments