پو لیس کی چیکنگ ، غیر رجسٹرڈ کرایہ دار پکڑا گیا

 پو لیس کی چیکنگ ، غیر رجسٹرڈ کرایہ دار پکڑا گیا

متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے مکان میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...