شادی شدہ خاتون ڈھائی سالہ بچے سمیت لاپتہ

شادی شدہ خاتون ڈھائی  سالہ بچے سمیت لاپتہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون ڈھائی سالہ بچے سمیت لاپتہ ہوگئی۔

تھانہ صدر کے علاقے میں 32 سالہ انم نامی خاتون اپنے ڈھائی سالہ بیٹے عبداللہ کے ہمراہ گھر سے ناراض ہو کر باہر نکلی۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزمان نے قابو کر لیا اور اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...