سڑک کنارے ٹرک سے رکشہ ٹکرانے سے 4 افراد زخمی

سڑک کنارے ٹرک سے رکشہ ٹکرانے سے 4 افراد زخمی

رضوان، شاہزیب،صبیحہ بی بی اور ایک طالب شدید زخمی ہوئے ، ہسپتال منتقل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سڑک کنارے کھڑے مزدا ٹرک سے رکشہ ٹکرانے سے 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے مزدا ٹرک سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں 35 سالہ رضوان، 17 سالہ شاہزیب، 35 سالہ صبیحہ بی بی اور 40 سالہ طالب شدید زخمی ہو گئے ۔ جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...