خریداری کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

 خریداری کیلئے آئے شہری کو  جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں وحید نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...