ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔

فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...