17 جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے والے 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے والے 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments