آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس شہری کو گرفتار کیا۔
آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس شہری کو گرفتار کیا۔ جس کے قبضے سے آتش بازی کا سامان بھی برامد کرلیا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments