مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش ، مقدمہ درج کر لیا گیا

مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

جس کی جانب سے مبینہ طور پر گستاخانہ کلمات بولتے ہوئے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...