ماربل فیکٹری سے مشینری اور دیگر سامان چوری

ماربل فیکٹری سے مشینری  اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماربل فیکٹری سے مشینری اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں قائم شاہد نامی شہری کی ماربل فیکٹری سے ملزمان رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کی مشین، موٹر، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...