سابقہ رنجش ، شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا گیا۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں بہادر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے عامر کو سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔ تاہم پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments