کرائے کے مکان میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے مکان میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔
اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments