خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا

خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے  نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔

کھانا پیپلز کالونی کے علاقے میں شہاب نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان ہتھیالیا اور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے رفو چکر ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے ملز موں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...