مین روڈ پر سامان رکھ کر راستہ بلاک کرنے والے 3 دکانداروں کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر سامان رکھ کر راستہ بلاک کرنے والے تین دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں مین روڈ پر سامان رکھ کر راستہ بلاک کرنے والے تین دکانداروں کو پولیس نے قابو کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments