گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والا ضعیف العمر شخص لاپتہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والا ضعیف العمر شخص لاپتہ ہوگیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے عبداللہ پور کی رہائشی علیبہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 65 سالہ ضعیف العمر والد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلے لیکن واپس نہ آئے اور لاپتہ ہوگئے۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر لاپتہ ہونے والے بزرگ شہری کی تلاش کے لئے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments