کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

کم عمر لڑکے کو قابو کرکے  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں نور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کرلیا اور قریبی فصلوں میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...