جواں سالہ لڑکی کا مبینہ اغواء ، زیادتی کا نشانہ بنا دیا
شہری زہرے خان کی 26 سالہ بیٹی کو ملزم نامعلوم مقام پر لے گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کا مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں زہرے خان نامی شہری کی 26 سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مغویہ اور ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments