غوثِ اعظمؒ کی تعلیمات اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق اور حسنِ سلوک کا درس دیتی ہیں، علامہ منعم حسنین صدیقی

غوثِ اعظمؒ کی تعلیمات اللہ تعالیٰ سے  مضبوط تعلق اور حسنِ سلوک کا درس  دیتی ہیں، علامہ منعم حسنین صدیقی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تنظیم العلماء اہلسنت کے ضلعی صدر علامہ مولانا منعم حسنین صدیقی نے کہا ہے کہ غوثِ اعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی تعلیمات کا بنیادی پیغام اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق۔۔۔

 رسول اکرم ﷺ کی سنت سے وابستگی، سچائی، امانت داری، عاجزی، صبر اور مخلوقِ خدا کے ساتھ حسنِ سلوک ہے۔ آپؒ نے ہمیشہ ظاہری عبادات کے ساتھ باطن کی پاکیزگی، کردار کی اصلاح اور حقوق العباد کی ادائیگی پر زور دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...