چنیوٹ: پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 138 اشتہاری اور 61 عدالتی مفرور گرفتار

چنیوٹ: پولیس کا جرائم پیشہ عناصر  کے خلاف کریک ڈاؤن، 138  اشتہاری اور 61 عدالتی مفرور گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن ‘‘محفوظ پنجاب’’ کے تحت عملی اقدامات جاری ہیں۔ ضلع بھر میں خصوصی مہم کے تحت پولیس ٹیموں کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف علاقوں سے 138 مجرمان اشتہاریوں اور 61 عدالتی مفروروں کو گرفتار کیا۔ گرفتار مجرمان اشتہاریوں میں چار ایسے اشتہاری بھی شامل ہیں جو کیٹیگری اے کے تحت سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...