حرمین شریفین کی حرمت پر کوئی آنچ نہیں آ نے دینگے : شبیر احمد عثمانی
چناب نگر(نامہ نگار)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے نائب امیر، مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت و ختم نبوت اسلامک سنٹر انٹرنیشنل کے بانی مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے کہا ہے کہ۔۔۔
مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی حرمت پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے اور اپنی جانوں پر کھیل کر مملکت سعودی عرب اور حرمین شریفین کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان حکمرانوں اور امت مسلمہ کو مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے یکجا ہو کر حملہ آوروں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments