گوجرہ پولیس کی کارروائی، 12لٹر شراب سمیت منشیات فروش گرفتار

گوجرہ پولیس کی کارروائی، 12لٹر  شراب سمیت منشیات فروش گرفتار

گوجرہ (نمائندہ دنیا) سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 12لٹر شراب برآمد کرلی۔

سٹی پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے جھنگ کے رہائشی مختار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 12لیٹر شراب برآمد کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...