لڑائی جھگڑے سے منع کرنے پر باپ بیٹے پر تشدد

 لڑائی جھگڑے سے منع  کرنے پر باپ بیٹے پر تشدد

گوجرہ (نمائندہ دنیا) تھانہ نواں لاہور کے علاقے میں لڑائی جھگڑے سے منع کرنے کی رنجش پر دس افراد نے مبینہ طور پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا۔

چک نمبر 347 ج ب کے رہائشی ارشد علی کو اس کے بیٹے سمیت ملزمان وقار علی وغیرہ دس افراد نے مبینہ طور پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...