ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کے وفد کا اسلامیہ ہسپتال کا دورہ

ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ  کے وفد کا اسلامیہ ہسپتال کا دورہ

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ چنیوٹ کے صدر شاہد محمود چودھری اور جنرل سیکرٹری ملک محمد علی مشتاق کی قیادت میں وفد نے اسلامیہ ہسپتال چنیوٹ کا دورہ کیا۔

 وفد میں ممبر مجلس عاملہ ڈاکٹر مزمل حسین، نائب صدر سید مدثر کاظمی اور ممبر پریس کلب شہزاد حسن مشتاق شامل تھے ۔ہسپتال پہنچنے پر ایڈمنسٹریٹر محمد آصف اقبال نے وفد کا استقبال کیا اور انہیں ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر وفد نے ایمرجنسی، بچہ وارڈ، نرسری وارڈ، میڈیکل و سرجیکل وارڈ، گائنی وارڈ، ایکسرے ، الٹراساؤنڈ اور لیبارٹری سمیت مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...