آئی جی نے ملازمین اور اہلخانہ کے مسائل سنے ،ریلیف کے احکامات

آئی جی نے ملازمین اور اہلخانہ کے  مسائل سنے ،ریلیف کے احکامات

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل آفس میں پولیس ملازمین اور اہلخانہ سے ملاقات کی ، انکے مسائل سنے ۔

 آئی جی نے درخواستوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے متعلقہ افسروں کو احکامات جاری کیے ۔ آئی جی نے دو سب انسپکٹرز عثمان الرحمٰن اور ارشد کی پروموشن درخواستوں ،مرحوم ہیڈ کانسٹیبل مشتاق کے بیٹے کی بھرتی درخواست جبکہ ڈی ایس پی لیگل شہزاد حمید کی ٹرانسفر درخواست پر ریلیف فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...