ٹھیکریوالا: 13سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا: 13سالہ لڑکے  سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ میں 13 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک 64 ج۔ب کے رہائشی ذوالفقار نامی شہری نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کا 13 سالہ بیٹا (ن)گھر کے قریب واقعہ شادی ہال میں بارات دیکھنے گیا تو وہاں پر پہلے سے موجود ملزم انعام نے اسے باتوں میں لگا کر میرج حال میں روک لیا اور میرج حال خالی ہونے کے بعد اس نے میرے بیٹے کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...