گڑھ مہاراجہ کے علاقہ میں نجی ریسٹورنٹ میں چوری
گڑھ مہاراجہ ( نمائندہ دنیا ) گڑھ موڑ ملتان روڈ پر دو ماہ قبل قائم ہونیوالے مہر مدثر ملانہ مہر ذوالقرنین ملانہ کے نجی ریسٹورنٹ میں گزشتہ رات گئے چوری کی واردات ہوئی جس میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔
گڑھ موڑ ملتان روڈ پر دو ماہ قبل قائم ہونیوالے مہر مدثر ملانہ مہر ذوالقرنین ملانہ کے نجی ریسٹورنٹ میں گزشتہ رات گئے چوری کی واردات ہوئی جس میں نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments