اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ریونیو  عوامی خدمت سروسز کا انعقاد

شورکوٹ (نمائندہ دنیا) حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ظفر احمد کی زیر نگرانی اے ڈی ایل آر دفتر شورکوٹ میں ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا گیا،

 جہاں تحصیلدار، نائب تحصیلدار،گرداور،حلقوں کے پٹواریوں سمیت محکمہ ریونیو کا دیگر عملہ موجود تھا جبکہ اپنے مسائل کے حل کے لیے سائلین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ظفر احمد نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ہر ماہ کی پہلی دو تاریخوں کو ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...