حکومت کو مہنگائی سے پریشان عوام کا احساس ہے :فقیر حسین ڈوگر

حکومت کو مہنگائی سے پریشان عوام کا احساس ہے :فقیر حسین ڈوگر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری فقیر حسین ڈوگر نے کہاہے کہ

حکومت کو مہنگائی سے پریشان عوام کا احساس ہے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سٹاپ مشکل ہے اس کے باوجود وزیراعظم میاں شہباز شریف کی معاشی حکمت عملی کے تحت مڈل کلاس طبقے کو 100 روپے فی لٹر ریلیف دیا جارہاہے - مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کے بعدازخودپٹرول اورروز مرہ کی اشیا سستی ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...