چوری کی وارداتوں میں ملوث2 ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔
تھانہ چک جھمرہ کے علاقے چک نمبر 103 ج ب اڈا برنالہ کے قریب صابر حسین نامی شہری کی موبائل شاپ سے دو ملز موں کی جانب سے موبائلز، اور دیگر دیگر سامان چوری کرلیاگیا تھا۔ پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔ پولیس ٹیم نے ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ لگا کر کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments