سیل شدہ پراپرٹی کی سیل توڑ کر دوبارہ غیر قانونی تعمیرات پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیل شدہ پراپرٹی کی سیل توڑ کر دوبارہ سے غیر قانونی تعمیرات کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں میونسپل کارپوریشن ٹیم کی جانب سے سیل کی گئی پراپرٹی کو بغیر اجازت سیل توڑ کر ملز موں کی جانب سے دوبارہ سے غیر قانونی تعمیرات شروع کردی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments