2 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

2 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...