شیخ عبداللہ مسلم لیگ ن سٹی کے میڈیا کوارڈینیٹر اور پرسنل سٹاف آفیسر مقرر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ خواتین کی سٹی صدر ڈاکٹر مدیحہ ملک نے شیخ عبداللہ کو مسلم لیگ ن سٹی کا میڈیا کوارڈینیٹر اور پرسنل اسٹاف آفیسر مقرر کر دیا۔
ہے اور ان کو ہدایت کی ہے کہ وہ پارٹی امور کے حوالے سے تمام معاملات میڈیا کو بتائیں گے اس کے علاوہ شہر بھر میں ہونے والے خواتین ونگ کے امور کو دیکھیں گے اور خواتین کے مسائل کے حوالے سے پارٹی صدر کو اگاہ کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments