اسلحہ کی نمائش پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ملزم کوگرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے اسلحے کے ہمراہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہوئے مخالفین کو خوف و ہراس کا شکار بنایا جا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ملزم کوگرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے اسلحے کے ہمراہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہوئے مخالفین کو خوف و ہراس کا شکار بنایا جا رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments