ون ویلنگ کرنیوالا شہری گرفتار

 ون ویلنگ کرنیوالا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کنال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کنال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنیوالے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...