گفٹ یونیورسٹی کی جانب سے ہیڈ مسٹریس لبنیٰ جبین کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

گفٹ یونیورسٹی کی جانب سے ہیڈ  مسٹریس لبنیٰ جبین کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) گفٹ یونیورسٹی کی جانب سے فروغ تعلیم اور اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کے اعتراف میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول متہ ورکاں کی ہیڈ مسٹریس میڈم لبنیٰ جبین کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سکول میں طلبہ کی کامیابی کا تناسب 86 فیصد رہا، جبکہ بورڈ کے امتحان میں نہم جماعت کے آرٹس گروپ کی طالبہ سائرہ لطیف نے 585 میں سے 555 نمبر حاصل کرکے تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسکے علاوہ سکول میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد بھی ادارے کی نمایاں خصوصیات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...