جعلی نمبر پلیٹ لگاکر موٹر سائیکل لے کر گھومنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے حمید چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔
جس کے زیر استعمال موٹرسائیکل پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگی ہوئی پائی گئی۔ جس پر پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments