پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران لاکھوں کا فراڈ
ملز موں نے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں سلیمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کردیئے اور لاکھوں مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments