جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں ماڈل سٹی کے قریب اصغر علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغواکر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments