پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔
جن کے قبضے سے مجموعی طور پر ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس اور 50 لٹر سے زائد شراب برآمد کرلی گئی۔ ملز م عرصہ دراز سے منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments