ڈی آئی جی کی کھلی کچہری درخواستوں پرفوری احکامات جاری

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری  درخواستوں پرفوری احکامات جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد علی وسیم نے کھلی کچہری اور اردل روم کا انعقاد کیا۔۔

، جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات اور پولیس افسران و جوانوں کے سروس سے متعلق و ذاتی مسائل براہِ راست سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کیں، کھلی کچہری میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...