شہدائے جموں کی عظیم قربانیاں کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کا روشن باب، حنیف عباسی
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہاہے کہ شہدائے جموں کی عظیم قربانیاں کشمیری عوام کی۔۔
جدوجہدِ آزادی کا روشن باب ہیں۔ نومبر 1947میں جموں کے بے گناہ مسلمانوں کا قتلِ عام انسانی تاریخ کا المناک سانحہ ہے، یومِ شہدائے جموں پر خصوصی پیغام میں کہاکہ شہدائے جموں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments