کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد

کاروباری تعلقات میں  امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں رضوان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان کے پاس کاروباری اور قریبی تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو ملزم نے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خورد برد کر لی اور اسے فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...