گھر میں گھس کر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

 گھر میں گھس کر خواتین  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے راشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوگئے اور گھر پر موجود خواتین سمیت دیگر افراد کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ملز م فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...