ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ملز موں کو گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رضا اباد کے علاقے ٹائلاں والا قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments