دوران ملازمت ملزم نے دکان مالک کی رقم،سامان خوردبرد کر لیا

دوران ملازمت ملزم نے دکان  مالک کی رقم،سامان خوردبرد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ملزم نے دکان مالک کی رقم، موبائل اور دیگر سامان خوردبرد کر لیا۔شرافت علی نے پولیس کو بتایا ملزم اس کے پاس ملازمت کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت اس کا موبائل فون، رقم اور دیگر سامان خوردبرد کرلیا ۔

 ملزم نے دکان مالک کی رقم، موبائل اور دیگر سامان خوردبرد کر لیا۔شرافت علی نے  پولیس کو بتایا ملزم اس کے پاس ملازمت کرتا تھا۔ جس نے دوران ملازمت اس کا موبائل فون، رقم اور دیگر سامان خوردبرد کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...