جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

 جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں جناح کالونی کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں جناح کالونی کے قریب پولیس نے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔  مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...