بچی کو ورغلا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (این این آئی)این سی سی آئی اے لاہور نے بچی کو ورغلا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے لاہور نے بچی کو سوشل میڈیا کے ذریعے مبینہ طور پر ورغلا کر قابلِ اعتراض مواد حاصل کرنے ،
بلیک میل کرنے اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا،کارروائی کے دوران ملزم کے زیر استعمال موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات بھی قبضے میں لے لیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments