گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں اسلم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملز م چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں اسلم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملز م چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments